خود حاکمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) ایک شخص کا اپنے ہاتھ میں اختیارات حکومت و قانون لینا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایک شخص کا اپنے ہاتھ میں اختیارات حکومت و قانون لینا۔